خود شناسی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خود آگاہی، احساسِ ذات، اپنے کو پہچاننے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - خود آگاہی، احساسِ ذات، اپنے کو پہچاننے کا عمل۔